محبت میں لپٹی ردا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ غزل از راشد حسین بٹ
محبت میں لپٹی ردا چاہتا ہوں محبت میں لپٹی ردا چاہتا ہوں “مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں” مُجسم بدن اب ہٹا دو یہاں سے نہیں بُت کدہ میں! خدا چاہتا ہوں یہ ممکن نہیں پر ہے دل کی تمنا کہ تجھ سے تری میں وفا چاہتا ہوں عیاں مت کرو اپنا حُسنِ نگارش حِجابوں […]